اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
افسوسناک خبر ،گھر کی دیوار گرنےاورکرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

 

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئیں۔

دوسری جانب ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والا حادثہ افسوسناک ہے، ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ دکان کی اندرونی وائرنگ کے باعث پیش آیا۔

مزید خبریں