جمعرات,  05 دسمبر 2024ء

June 27, 2024

سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کرنے کا فیصلہ،کب ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے کل قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کر لیا جس کے لئے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں صبح 10 بجےہوگا۔ذرائع کے مطابق بجٹ

افسوسناک خبر ،گھر کی دیوار گرنےاورکرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں گھر کی دیوار گرنے اور کرنٹ لگنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق دونوں افراد کی لاشیں عباسی شہید اسپتال منتقل کردی گئیں۔ دوسری جانب ترجمان کےالیکٹرک کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن میں پیش آنے والا حادثہ

آٹا پھر مہنگا،فی تھیلے کی قیمت میں 150 روپے تک کا اضافہ

  لاہور(روشن پاکستان نیوز)گندم کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی آٹے کی قیمت دوبارہ بڑھنے لگی ہے۔ گندم کی نئی فصل آنے پر آٹے کی قیمتوں میں آنے والی کمی کے بعد اب ایک بار پھر آٹے کی قیمت میں اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے، لاہور اور راولپنڈی ڈویژنز

کوئٹہ میں دیسی ساختہ بم دھما کہ ، 7 افراد زخمی، دیکھیں تفصیل

  کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ پر دیسی ساختہ بم کے دھماکے میں 7 افراد زخمی ہو گئے جبکہ ایک گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔پولیس کے مطابق بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب سڑک کنارے دیسی ساختی بم نصب کر رکھا تھا جس کےپھٹننے سے زور

پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔عمر ایوب نے سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہونے کا خط ٹوئٹ کر دیا۔انہوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے نام خط بھی تحریر کیا۔ واضح رہے

شہباز شریف کی مزاکرات کی دعوت پراپوزیشن کا غیرسنجیدہ طرزعمل

وزیر اعظم شہباز شریف کی میثاق معیشت کیلئےمزاکرات کی دعوت پراپوزیشن قیادت کا غیرسنجیدہ طرزعمل جمہوری اقدار کے منافی ہے۔.پی ٹی آئی نے اب تک حکومت کی پیشکش کو رد کرتے ہوئے صرف اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کرنے پر اصرار کرتے ہوئے کہا ہے کہ’جو حقیقی فیصلہ ساز ہیں مذاکرات بھی

منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں، 18سال قید اور02لاکھ 80ہزار روپے کے جرمانے

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی موثر پولیسنگ،معزز عدالتوں نے منشیات کے مقدمات میں مجرمان کو سزائیں سنا دیں،مجرمان کو مجموعی طور پر 18سال قید اور02لاکھ 80ہزار روپے جرمانے کی سزائیں سنائی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق معزز عدالت کے جج نے جرم ثابت ہونے پر مجرم عدنان احمد کو 09سال قید

راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر )راولپنڈی پولیس کی ناجائزا سلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں، 05ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹ پولیس نے ملزم راشد سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم ابرار حسین سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، گوجر خان پولیس نے ملزم یاشفند سے01کلاشنکوف معہ ایمونیشن، کلرسیداں پولیس نے

منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائیاں، 09ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر  )راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف موثر کاروائیاں، 09ملزمان گرفتار، ساڑھے 05کلو سے زائد چرس اور20لیٹر شرا ب برآمد، مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے ملزم ارسلان سے01کلو500گرام چرس، ملزم سمیر صادق سے540گرام چرس،ملزم سلیم سے05لیٹر شراب،ٹیکسلا پولیس نے ملزم امجد سے01کلو260گرام

موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث04ملزمان گرفتار

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کی کاروائیاں، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث04ملزمان گرفتار، چوری شدہ 03موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق پیرودہائی پولیس نے کاروائی کرتے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 02ملزمان اسد اور ذکی کو گرفتار کرلیا، ملزمان سے چوری شدہ02موٹرسائیکل برآمد ہوئے، کہوٹہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے