اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف سے پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے رہنما جعفر خان مندوخیل کی ملاقا ت ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے امور پر بات چیت ہوئی ۔
اس کے علاوہ ملاقات کے دوران ملکی مجموعی و سیاسی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔