جمعرات,  11 جون 2026ء
آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

تہران(روشن پاکستان نیوز) آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کےمطابق امریکی خام تیل کی قیمت میں 0.86 فیصد اضافہ ریکارڈکیا گیا،جس کے بعد یہ 90 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب برطانوی خام تیل کی قیمت میں بھی 0.68 فیصد اضافہ ہوا اور یہ 93 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی۔

ایران پر آج سخت حملہ کرنے جا رہے ہیں، ٹرمپ کی دھمکی

مزید خبریں