اتوار,  26 جولائی 2026ء

June 11, 2026

ڈاکٹر ماہ نور کیس ہڑتال، بلوچستان حکومت کی ینگ ڈاکٹرز کے خلاف سخت کارروائی، 23 ڈاکٹرز معطل

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز): ڈاکٹر ماہ نور تیزاب گردی کیس کے بعد بلوچستان حکومت اور ینگ ڈاکٹرز کے درمیان کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ واقعے کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال کی گئی، جس پر حکومت نے سخت کارروائی کرتے ہوئے 23 ڈاکٹرز کو معطل کر

قومی اسمبلی میں اقبال آفریدی کی رکنیت معطل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  قومی اسمبلی کے اہم اجلاس کے دوران اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی ہدایت پر پاکستان تحریکِ انصاف کے رکنِ قومی اسمبلی اقبال آفریدی کی رکنیت موجودہ سیشن کے لیے معطل کر دی گئی، جبکہ انہیں فوری طور پر ایوان سے باہر جانے کا حکم بھی

برطانوی کشمیری کمیونٹی کا لندن میں “لانگ مارچ فار جسٹس، رائٹس اینڈ سالیڈیرٹی” کا اعلان

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں مقیم کشمیری کمیونٹی نے آزاد جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی اور انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے 14 جون 2026 کو لندن میں “لانگ مارچ فار جسٹس، رائٹس اینڈ سالیڈیرٹی” کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ منتظمین کے مطابق یہ

مری میں افسوسناک حادثہ: سیاحوں کی وین میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق، 8 زخمی

مری(روشن پاکستان نیوز) مری میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں سیاحوں کی وین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ آگ اتنی شدید تھی کہ چند ہی منٹوں میں پوری گاڑی کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حادثے میں 6 شہری جھلس کر جاں بحق ہو

بلفاسٹ میں کشیدگی، اضافی پولیس تعینات، پبلک ٹرانسپورٹ معطل، مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال

بلفاسٹ (روشن پاکستان نیوز) شمالی آئرلینڈ کے دارالحکومت بلفاسٹ میں سکیورٹی خدشات اور بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث شہر میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے جبکہ پبلک ٹرانسپورٹ سروسز عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں۔ حکام کے مطابق مختلف علاقوں میں احتجاج اور ہنگامہ

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر جعلی سفری دستاویزات کے ساتھ مسافر گرفتار، انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کا انکشاف

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایف آئی اے امیگریشن نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بیلجیئم جانے والے ایک مسافر کو جعلی سفری دستاویزات سمیت گرفتار کر لیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق منڈی بہاؤالدین کے رہائشی ثناء اللہ کو پرواز ایف زیڈ 338 کے ذریعے بیلجیئم روانگی

لاہور: مال روڈ نہر پل پر درخت گر گیا، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیےانسپکٹر عدنان کی فوری کارروائی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں مال روڈ نہر پل پر ایک درخت گرنے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ٹریفک پولیس موقع پر پہنچ گئی اور راستے کی بحالی کے لیے اقدامات شروع کر دیے گئے۔ ٹریفک انسپکٹر عدنان نے

مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ، مسلم لیگ (ق) کی رہنما امنہ خانم کا اظہار افسوس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کی سینیئر رہنما امنہ خانم نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے کہا کہ ہیلی کاپٹر حادثے کی خبر سن کر دلی صدمہ پہنچا۔

مغلپورہ پولیس کی کارروائی، اے سی آؤٹ ڈور چوری اور ڈکیتیوں میں ملوث گینگ گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز) مغلپورہ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے اے سی آؤٹ ڈور یونٹس کی چوری اور گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ایک گینگ کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان رات کی تاریکی میں رہائشی علاقوں کا رخ کرتے اور

خاتون کو بلیک میل کرنے والا پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

لاہور(روشن پاکستان نیوز) خاتون کو مبینہ طور پر بلیک میل کرنے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ متاثرہ خاتون نے کھلی کچہری میں ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران سے انصاف کی اپیل کی تھی، جس پر فوری کارروائی عمل میں لائی گئی۔ ترجمان ڈی آئی جی