اتوار,  10 مئی 2026ء
سعودی وزارت حج نے عمرہ ویزا ہولڈرز کو وارننگ جاری کردی

ریاض(روشن پاکستان نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو 18 اپریل تک سعودی عرب چھوڑنے کا حکم دے دیا۔

اس حوالے سے سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ تمام عمرہ ویزا ہولڈر 18 اپریل تک مملکت سے چلے جائیں۔

وزارت حج و عمرہ نے کہا کہ عمرہ زائرین ویزے کی میعاد ختم ہونے سے قبل وطن روانہ ہو جائیں۔

سعودی عرب سے معاہدے پر کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے، رانا ثنا اللہ

سعودی وزارت حج و عمرہ کا کہنا ہے کہ خلاف ورزی کے مرتکب افراد پر قید و جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

مزید خبریں