بدھ,  22 مئی 2024ء
 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی 

 

 

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔

 

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45  روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی کی۔

 

قیمتوں میں کمی کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگا ۔

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News