







لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے یارکشائر وائلڈ لائف پارک میں ایک افسوسناک واقعے کے دوران ٹائیگر کے پنجرے میں داخل ہونے والا شخص حملے میں ہلاک ہوگیا۔ واقعہ ڈونکاسٹر کے قریب واقع وائلڈ لائف پارک میں پیش آیا، جہاں اطلاع ملنے پر پولیس، ایمبولینس اور دیگر امدادی ٹیمیں فوری طور پر