هفته,  17 اکتوبر 2026ء

‘ہر شہری سے قربانی کی توقع کی جائے گی’، برطانوی فوج کے سربراہ نے جنگ کے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا

‘ہر شہری سے قربانی کی توقع کی جائے گی’، برطانوی فوج کے سربراہ نے جنگ کے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر رولی واکر نے جنگ کے خطرات کے حوالے سے انتباہ جاری کردیا۔ شمالی یارکشائر میں فوجیوں سے خطاب میں برطانوی فوج کے سربراہ جنرل سر رولی واکر نے کہا کہ برطانوی عوام کو جنگ کے لیے تیار رہنے کے حوالے سے سیاسی