سفارتکاری کا راستہ کھلا رکھنےکو تیار ہیں لیکن امریکا کو دھمکی آمیز لہجہ بدلنا ہوگا: ایران May 2, 2026
گولڈرز گرین چاقو حملہ: مرکزی ملزم عدالت میں پیش، اقدامِ قتل کا مقدمہ درج May 2, 2026 لندن(روشن پاکستان نیوز) لندن کے علاقے گولڈرز گرین میں چاقو حملے کے مرکزی ملزم کو عدالت میں پیش کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق صومالی نژاد برطانوی شہری عیسیٰ سلیمان پر دو یہودی افراد کو چاقو کے وار سے زخمی کرنے کے الزام میں اقدامِ قتل کے تحت فردِ