







نیو دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارت میں لوگ اپنے گھریلو کاموں کی ویڈیوز کے ذریعے اے آئی روبوٹس کو روزمرہ کے کام سکھا رہے ہیں، جس کا انہیں ڈالرز کی صورت میں معقول معاوضہ بھی ملتا ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق مصنوعی ذہانت (اے آئی) اب گھریلو اور صنعتی ملازمتوں کی دنیا