بدھ,  25 نومبر 2026ء

کوہاٹ پولیس امن کمیٹی کے تمام عہدیداران ضلع بدر، نئی تعیناتیوں پر ڈیوٹی سنبھالنے کا حکم

کوہاٹ پولیس امن کمیٹی کے تمام عہدیداران ضلع بدر، نئی تعیناتیوں پر ڈیوٹی سنبھالنے کا حکم

کوہاٹ:(روشن پاکستان نیوز) پولیس امن کمیٹی کے تمام عہدیداران کو ضلع بدر کرتے ہوئے ان کی نئی جگہوں پر تعیناتی کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق تمام عہدیداران کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنے نئے تعیناتی کے مقامات پر پہنچ کر