دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
کوئٹہ: غیرت کے نام پر قتل، کہانی کا نیا موڑ، مقتولہ بانو کی مبینہ والدہ کا ویڈیو بیان منظرِ عام پر آگیا July 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈگاری میں غیرت کے نام پر قتل کی جانے والی خاتون بانو کی مبینہ والدہ گل جان کا ویڈیو بیان سامنے آ گیا ہے، جس میں انہوں نے قتل کو ’بلوچی رسم و رواج‘ کے مطابق قرار دیتے ہوئے سرداروں اور معتبرین