جمعرات,  27  اگست 2026ء

کنواروں کیلئے خوشخبری! پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی

کنواروں کیلئے خوشخبری! پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں  فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونےکی قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4لاکھ