هفته,  23 نومبر 2024ء

کراچی

سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا،کراچی میں ایک ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ،دیکھیں خبر

سندھ اسمبلی کا اجلاس 40 منٹ کی تاخیر سے اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، جس کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبولؐ پیش کی گئی۔ آغا سراج درانی نے نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی سے حلف لیا، حلف اٹھانے والوں

کراچی میں فوڈ فیکٹری کے گودام میں آتشزدگی،قیمتی سامان جل کر خاکستر

کراچی(نیوزڈیسک)فوڈ فیکٹری کے گودام میں آگ لگ گئی، کراچی میں نیشنل ہائی وے پر رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں لگنے والی آگ پر کئی گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پالیا گیا۔ رات گئے نیشنل ہائی وے رزاق آباد کے قریب فوڈ فیکٹری کے گودام میں

کراچی میں ایک شخص نے مسجد کے احاطے میں خودکشی کرلی،دیکھیں تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں واقع مسجد کے احاطے میں ایک شخص نے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق خودکشی کا واقعہ گلستان جوہر کے بلاک 11 کی مسجد میں پیش آیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کرنے والا شخص اختر مسجد میں رہائش پذیر تھا۔

کراچی سے قومی اسمبلی کی 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری، دیکھیں مکمل تفصیل

کراچی (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن نے کراچی سے قومی اسمبلی کی 22 میں سے 21 نشستوں پر کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے این اے 229 سے پیپلز پارٹی کے جام عبدالکریم بجار، این اے 230 سے سید رفیع اللہ اور این اے 231 سے پاکستان پیپلز پارٹی

عملہ الیکشن ڈیوٹی کیلئے طلب، کراچی کا تیسرا بڑا ہسپتال بند ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) عباسی شہید ہسپتال کا عملہ کو الیکشن ڈیوٹی کے لیے بلالیا گیا جس کے باعث ہسپتال بند کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق ایمرجنسی سمیت ہسپتال کے پورے عملے کو الیکشن ڈیوٹی کے لیے طلب کر لیا گیا ہے۔ ہسپتال کی لیبارٹری

پولیس و حساس ادارے کی مشترکہ کارروائی، دو مبینہ دہشت گرد گرفتار

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی پولیس اور حساس ادارے نے ملیر میمن گوٹھ میں مشترکہ کارروائی کے دوران کالعدم ایس آر اے کے دو مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان سے بارودی مواد بھی برآمد ہوا ۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان کراچی میں ایک فیکٹری میں سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی

پاک بحریہ نےسمندرمیں پھنسے 9بھارتی شہریوں کی جان بچا لی

کراچی (روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں بروقت ریسکیو آپریشن کرتے ہوئے بحیرہ عرب میں پھنسے 9 بھارتی شہریوں کو بچا لیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق پاک بحریہ کے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کو سمندر میں پھنسی

پی ایس ایل میچز کاشیڈول جاری، ٹکٹوں کی قیمت بھی سامنے آگئی

کراچی ( روشن پاکستان نیوز )پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ 17 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔ ٹکٹوں کی قیمت 6000 روپے (VIP)، 3000 روپے (پریمیم)، 2000 روپے (فرسٹ کلاس) اور 1000 روپے (جنرل) رکھی گئی ہے۔ کراچی کے نیشنل

2 سیاسی جماعتوں میں جھگڑا فائرنگ سے12 سالہ بچہ جاں بحق،3زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)نیو کراچی کے علاقے میں2 سی اسی جماعتوں میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے 12 سال کا کم سن بچہ جاں بحق جبکہ 3 نوجوان زخمی ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا پولیس کے مطابق نیو کراچی کے سیکٹر 11 جے میں شادی میں شریک افراد نے

یمنی زیدی کی پہلی اردو فیچر فلم نایاب رنگا رنگ پریمئر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اداکارہ یمنی زیدی کی پہلی فلم نایاب کا پریمئر منعقد ہوا، ریڈ کارپٹ پر شوبز ستاروں خوب جلوے بکھیرے ،کراچی کے مقامی سینما میں خاتون کرکٹر کی قومی ٹیم میں شمولیت کی کہانی پر مشتمل یمنی زیدی کی پہلی اردو فیچر فلم نایاب رنگا رنگ پریمئر منعقد