








کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں 13 ستمبر سے 16 ستمبر تک بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں، لاڑکانہ،جیکب آباد، میرپورخاص، تھرپارکر، ٹھٹہ،بدین اور گردونواح میں بھی بادل برسنے کی پیشگوئی ہے۔ اسلام آباد میں تیز ہواؤں