جمعرات,  19 نومبر 2026ء

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سحر کامران کی مبارکباد، جمہوریت کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

سحر کامران کی سندھ پیپلز ہاؤسنگ پروگرام کے تحت 10 لاکھ مکانات کی تعمیر پر بلاول بھٹو اور سندھ حکومت کو مبارکباد
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو سحر کامران کی مبارکباد، جمہوریت کے فروغ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)  پاکستان پیپلز پارٹی کی ممتاز رہنما اور رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور دیگر عہدیداران کو انتخاب پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں