پی ایف یو جے کا سینیئر صحافی امتیاز میر کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین کے لیے معاوضے کا مطالبہ

پی ایف یو جے کا سینئر صحافی امتیاز میر کے قاتلوں کی گرفتاری اور لواحقین کے لیے معاوضے کا مطالبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (PFUJ) نے کراچی میں چند روز قبل قتل ہونے والے سینئر صحافی امتیاز میر کے اہلِ خانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور مقتول