








اسلام آباد(محب) پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید محسن گیلانی نے آذربائیجان میں فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں قومی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اسکواڈ کے ہر کھلاڑی کے لیے اپنی جانب سے مزید 25 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان کیا