بدھ,  14 اکتوبر 2026ء

پھیپھڑوں کے مریضوں کیلیے خوشخبری، نئی دوا کے ٹرائل کامیاب

پھیپھڑوں کے مریضوں کیلیے خوشخبری، نئی دوا کے ٹرائل کامیاب

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)  امریکی دوا ساز کمپنی کی پھیپھڑوں کی بیماری کے علاج کی تجرباتی دوا ایڈملپیرنٹ کے ٹرائلز کے نتائج سامنے آگئے۔ فارما سیوٹیکل کمپنی برسٹل مائرز اسکوئب نے دعویٰ کیا ہے کہ پھیپھڑوں کے مرض کی تجرباتی دوا دوا ایڈملپیرنٹ  کی کم خوراک نے بھی کامیابی حاصل کرلی۔