

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں ہوائی اڈوں اور ائیربیسز کے گرد دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے میں ائیر بیسز اور ہوائی اڈوں کو محفوظ بنانے کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے اور مذکورہ علاقوں میں کبوتر بازی، لیزر لائٹ کے استعمال اور