بدھ,  29 اپریل 2026ء

پنجاب: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک

پنجاب: سی سی ڈی کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی، ایک ہی روز 11ملزمان ہلاک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ کے مبینہ مقابلوں میں ایک بار پھر تیزی آگئی۔  لاہور سمیت دیگر شہروں میں ایک ہی روز میں 5 مبینہ مقابلے ہوئے جس میں 11 ملزمان مارے گئے۔  پولیس کے مطابق لاہور میں6 ملزمان مارےگئے، مبینہ مقابلے ڈیفنس، اقبال ٹاؤن اور چوہنگ