جمعه,  04  ستمبر 2026ء

پمز کی نگرانی کیلئے وزیر صحت نے اہم فیصلہ کرلیا

پمز کی نگرانی کیلئے وزیر صحت نے اہم فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پمز اسپتال کے طبی امور کی براہِ راست نگرانی کیلئے ہفتے میں ایک دن اسپتال میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت صحت کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرِصدارت صحت کے شعبے سے متعلق اجلاس میں کیا گیا،