آزاد کشمیر انتخابات کا پہلا مرحلہ: تمام 13 حلقوں کے نتائج مکمل، ن لیگ 9 نشستوں کیساتھ بازی لے گئی، پیپلزپارٹی کا دوسرا نمبر July 28, 2026
پراسیس سرخ گوشت کا زیادہ استعمال ڈیمینشیا کا خطرہ بڑھاتا ہے، تحقیق January 17, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگر آپ کو سرخ گوشت (مثال کے طور پر گائے کا گوشت) کھانا زیادہ پسند ہے تو یہ عادت دماغی صحت کے لیے تباہ کن ثابت ہوسکتی ہے۔ یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل کی تحقیق