








اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رہا کر دیا۔ ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے شیخ رشید کے خلاف 9 مئی کو جلاؤ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما کامران بنگش نے کہا ہے کہ ہم نے عوام کی عدالت، قانون اور الیکشن میں کامیابی حاصل کی ہے۔ پشاور میں تیمور جھگڑا اور شاندانہ گلزار کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کامران بنگش نے کہا کہ

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز ) راجہ بازار مغل سرائے مارکیٹ کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 25 کے قریب دکانوں کو نقصان پہنچا۔ یہ واقعہ راولپنڈی میں پیش آیا، اور فائر فائٹنگ ٹیم نے فوری جواب دیا۔ آگ بجھانے اور بچاؤ کی کوششوں کو آگے بڑھانے کے لیے ساٹھ سے زائد

میران شاہ (روشن پاکستان نیوز )شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں فائرنگ سے سابق رکن قومی اسمبلی محسن داوڑ زخمی ہوگئے۔ پولیس نے محسن داوڑ کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے اور بتایا گیا ہے کہ محسن داوڑ کے حامی میران شاہ کینٹ گیٹ کے سامنے احتجاج کر

لاہور (روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی کے رہنما آصف علی زرداری نے لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آصف زرداری سے ملاقات میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا پیغام پہنچایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ

لائرز فورم گجرات کی جانب سے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدواروں کے مبینہ نتائج میں دھاندلی پر احتجاج کیا گیا۔ ایک نوجوان نے سوال پر بتایا کہ میں -NA 31 میں مدثرمچھیانہ صاحب کا الیکشن ایجنٹ تھا تقریبا تمام فارم 45 ہمارے پاس آئے ہم نے وہ رزلٹ

میجر (ر) طاہر صادق کا الیکشن کے نتائج ماننے سے انکار، طاہر صادق نے کہا الیکشن میں دھاندلی نہیں بہت بڑا دھاندلا ہوا، این اے 49 کے 461 پولنگ سٹیشنز میں سے 457 پر اچھے مارجن سے جیتا ہوں ،میری تو لیڈہی 70,80 ہزار ہے، سب فارم 45 میرے پاس

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سابق وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کے انتخابی نتیجے کو چیلنج کر دیا۔ الیکشن کمیشن میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ مانسہرہ کے کئی علاقوں میں برف باری کے باعث مواصلاتی نظام میں مشکلات کا سامنا ہے۔ درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فروری کے عام انتخابات میں ملک نے ایک اور ہلچل دیکھی ہے اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر اپنی قومی اسمبلی کی نشست ہار گئے۔ خرم دستگیر کو مسلم لیگ ن کا گڑھ سمجھے جانے والے گوجرانوالہ میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 78

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شیر افضل خان مروت حلقہ این اے 41 لکی مروت سے کامیاب ہوگئے۔عام انتخابات میں گزشتہ روز پولنگ کا عمل مکمل ہونے کے بعد نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جس میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے