پاکستان میں سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15ہزار 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 94 ہزار