دوبارہ جنگ کی صورت میں فیصلہ کن جواب کیلئے تیار ہیں، نئے اہداف کا تعین کیا جاچکا ہے: ترجمان ایرانی فوج April 28, 2026
برطانوی پاسپورٹ اب یورپ میں سب سے مہنگا،نرخوں میں 14 ماہ میں دوسری مرتبہ اضافہ April 12, 2024 پاسپورٹ حاصل کرنے کے لیے آن لائن درخواست دینے کی لاگت £82.50 سے بڑھ کر £88.50 ہو جائے گی۔ پوسٹل ایپلی کیشنز استعمال کرنے والوں کو £100 ادا کرنا ہوں گے۔ یہ اضافہ فروری 2023 میں 9 فیصد اضافے کے بعد ہوا ہے۔ اس اضافے سے پہلے، پاسپورٹ کی فیس