پیر,  09 نومبر 2026ء

ٹی 20 ورلڈکپ 2028: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے میزبانی کی پیشکش کردی

ٹی 20 ورلڈکپ 2028: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے میزبانی کی پیشکش کردی

سڈنی(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے لیے آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے 14 شہروں نے میچز کی میزبانی کی پیشکش کردی۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کے مشترکہ میزبان آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہیں اور ٹی 20 ورلڈ کپ 2028