اتوار,  08 نومبر 2026ء
پی پی 203 ضمنی انتخاب، مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ کامیاب

چیچہ وطنی(روشن پاکستان نیوز) اپنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار ملک منیراقبال چنڑ کامیاب ہوگئے۔

حلقہ پی پی 203 چیچہ وطنی کے تمام 185 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے امیدوار اسد حنیف جٹ 41245 ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے۔ مدمقابل تحریک احساس پاکستان کے محمد اویس گجر کو 23167 ووٹ ملے۔

حلقے کے 2 لاکھ 58 ہزار 122 ووٹرز کے لیے 185 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے تھے۔ یہ نشست مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ کے انتقال کے باعث خالی ہوئی تھی۔

ٹرمپ کے بغیر الیکشن کی تیاری، جے ڈی وینس نے اپنی الگ سیاسی شناخت بنانے کی کوشش شروع کردی

مزید خبریں