








ٹورانٹو(روشن پاکستان نیوز) کینیڈا کے سب سے بڑے شہر ٹورانٹو کے بلدیاتی انتخابات میں پاکستانی نژاد مسلم خاتون اسما ملک ایک بار پھر سٹی کونسلر منتخب ہوگئی ہیں۔ انہوں نے وارڈ نمبر 10، اسپاڈائنا فورٹ یارک سے 21 ہزار 975 ووٹ حاصل کیے اور اپنے قریبی حریف ایان کننگھم کو