

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف فی الحال نئی فوجی کارروائی سے گریز کرتے ہوئے اقتصادی پابندیوں اور معاشی دباؤ کی پالیسی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی اخبار دی واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ بظاہر ایران کے معاملے پر ایسی