ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

ٹرانسپورٹ اتحاد نے کرایوں میں اضافے کا اعلان کر دیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 4 فیصد اضافے کا اعلان کر دیا۔ صدر پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ الائنس ملک شہزاد اعوان نے ڈیزل کی قیمت میں اضافے کو قابل مذمت قرار دیتے ہوئے کہا کہ