خیبرپختونخوا میں غیراعلانیہ گورنر راج ہے، صوبےکے عوام اور مینڈیٹ کا احترام ہونا چاہیے: بیرسٹر گوہر September 24, 2026
ون ڈے سیریز، پاکستان نے سری لنکا کو وائٹ واش کر دیا November 16, 2025 راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیریز جیت لی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو بیٹنگ کرنے کی