پیر,  19 اکتوبر 2026ء

وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی اپیل مسترد کردی، خاتون ٹیچر کے حق میں فیصلہ برقرار

وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی اپیل مسترد کردی، خاتون ٹیچر کے حق میں فیصلہ برقرار

اسلام آباد(محب ) وفاقی آئینی عدالت نے بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی پشاور کی جانب سے خاتون ٹیچر سیدہ لیلیٰ کے خلاف دائر اپیل مسترد کرتے ہوئے ان کے حق میں پہلے سے جاری فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ سماعت کے دوران جسٹس حسن رضوی نے یونیورسٹی کے مؤقف پر سوالات