وفاقی بجٹ میں کاروبار دوست اقدامات کا خیرمقدم، پائیدار معاشی ترقی کے لیے جامع ٹیکس اصلاحات ناگزیر ہیں: سردار طاہر محمود June 12, 2026
عالمی توانائی ادارے شیل نے اپنے حصص کی واپسی کا تین ارب ڈالر مالیت کا منصوبہ عارضی طور پر روک دیا June 12, 2026
تنخواہوں اور پینشن میں 7 فیصد اضافے کی تجویز، قومی اسمبلی میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد کا وفاقی بجٹ پیش June 12, 2026
وزیراعظم کا پولیو کے خلافجنگ جاری رکھنے کا عزم: ہیلتھ ورکرز کو حقیقی ہیروز قرا ردیدیا October 25, 2024 اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پولیو کے خلاف جنگ میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیلتھ ورکرز کو حقیقی ہیروز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کو پولیو سے پاک کرنے کے لیے ہمیں متحد ہو کر کوششیں دوبارہ شروع کرنی ہوں گی۔