








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے واضح کیا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے انہیں وزیرداخلہ محسن نقوی کے خلاف بات نہ کرنے کا کہا ہے۔ نجی ٹی وی پروگرام میں رانا ثنا اللہ نےکہا کہ انہوں نے وزیراعظم کو بتایا کہ انہوں نے محسن نقوی