فیڈرل کیپیٹل اسلام آباد میں عزاداری ، مجالس ، ماتمی جلوسوں کی سیکیورٹی یقینی بنائی جائے ، علامہ رفاقت نقوی June 22, 2026
نئی آئی سی سی رینکنگ، روہت شرما پہلے نمبر پر آ گئے، صاحبزادہ فرحان کی بھی ترقی October 29, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی سی سی نے نئی مینز رینکنگ جاری کر دی ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ون ڈے رینکنگ میں بھارتی کرکٹ ٹیم بدستور پہلے نمبر پر موجود ہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے، آسٹریلیا کی ٹیم تیسرے نمبر پر ہے، سری