راولپنڈی ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم پہلی اننگز میں 325 رنز بناکر آؤٹ، قومی ٹیم کو سری لنکا کیخلاف 227 رنز کی برتری حاصل November 18, 2026
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو سندھ حکومت کا ترجمان مقرر کر دیا گیا April 9, 2024 کراچی کے میئر مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالیں گے اور سندھ حکومت کی نمائندگی بھی کریں گے۔ سندھ حکومت کی جانب سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی