هفته,  07 نومبر 2026ء

مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی

مہنگی ایل پی جی کے بعد عوام پر ایک اوربوجھ، فی یونٹ بجلی 2 روپے37 پیسے مہنگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی  (نیپرا)  نے ستمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کےتحت بجلی 2 روپے37 پیسےفی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنےکا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق  بجلی ستمبر 2026 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مہنگی کی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن میں