عمران خان سے ملنے دیا جائے، یقین دہانی کراتے ہیں کہ فیملی یا وکلا میں سے کوئی پریس کانفرنس نہیں کریگا: سہیل آفریدی August 10, 2026
مہنگائی کے ستائے عوام پر پیٹرول بم گرادیا گیا July 1, 2025 تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے غریب عوام پر ایک بار پھر حکومت نے پیٹرول بم گرا دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت میں