جمعرات,  01 اکتوبر 2026ء

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی: وزیر خزانہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہےکہ مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں لے آئے تھے یہ ایران امریکا جنگ سے بڑھی۔ کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ نے کہا کہ تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہرکررہے ہیں، ایف بی آر کی طرف سے بھی خوش آئند خبریں