هفته,  05  ستمبر 2026ء

مکہ معاہدہ: مسلم دنیا کے لیے نئی علاقائی سکیورٹی کا ڈھانچہ ضروری ہے، سحر کامران

مکہ معاہدہ: مسلم دنیا کے لیے نئی علاقائی سکیورٹی کا ڈھانچہ ضروری ہے، سحر کامران

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ مکہ میں ہونے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ مسلم دنیا میں اجتماعی دفاع اور علاقائی سلامتی کے ایک نئے دور کی بنیاد بن سکتا ہے۔ یونیورسٹی آف لاہور میں “مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ: مڈل پاورز