فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کا مشن، فرانس اور انگلینڈ کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ آج ہوگا July 18, 2026
مٹی کے تیل کی قیمت میں 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ July 18, 2026 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ساتھ مٹی کا تیل بھی 34 روپے 33 پیسے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مٹی کے تیل کی نئی فی لیٹر قیمت 276 روپے 66 پیسے