







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں 27 اگست سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ موسم گرما کی طویل تعطیلات ختم محکمہ