جمعه,  07  اگست 2026ء

موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھوچکا، ری سیٹ ناگزیر ہے: بیرسٹر گوہر

موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھوچکا، ری سیٹ ناگزیر ہے: بیرسٹر گوہر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہر کا کہنا ہے کہ موجودہ سسٹم عوام کا اعتماد کھوچکا ہے اور اب ری سیٹ ناگزیر ہے۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ  اہم حکومتی اتحادی نے وزیراعظم کو دھاندلی زدہ قرار