








اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال موبائل فونزکی درآمدات پرانحصار میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ سرکاری دستاویز کے مطابق پاکستان نے 10ماہ میں 455 ارب 73کروڑ روپے کے موبائل فونز درآمد کیے، اس دوران موبائل فونزکی درآمدات میں 30 اعشاریہ 29 فیصد کااضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دستاویز میں