جمعه,  06 نومبر 2026ء

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

ملک میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ، پیازکی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں اشیائے خورو نوش کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے اور مختلف شہروں میں پیاز کی قیمت 300 روپےکلو تک پہنچ گئی ہے۔  مارکیٹ ذرائع کے مطابق کراچی اورکوئٹہ میں پیاز 200 روپے فی کلو تک پہنچ چکا ہے۔لاہور میں پیاز 200 سے 250 روپےکلو