

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسدادِ منشیات فورس نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 17 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 22.88 کلوگرام منشیات برآمد کی گئی۔ ترجمان