کسٹمز انفورسمنٹ کی بڑی کارروائی، 40 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ اور 11 مزدا ٹرک ضبط July 22, 2026
مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال، خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد اضافہ June 23, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال کی وجہ سے عالمی منڈی میں کاروبار کے پہلے دن خام تیل کی قیمتوں میں 3 فیصد سے زائد اضافہ ہو گیا۔ عالمی منڈی میں امریکی خام تیل کے 75 ڈالر 52 سینٹ فی بیرل میں سودے ہوئے جبکہ برینٹ کروڈ