مداح سے زیادتی، 3 خواتین سے جنسی ہراسانی، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا November 9, 2026
مداح سے زیادتی، 3 خواتین سے جنسی ہراسانی، برطانوی کامیڈین رسل برانڈ کو ساڑھے 10 سال قید کی سزا November 9, 2026 لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ کو مداح سے زیادتی اور شوبز کیریئر کے دوران 3 خواتین کو ہراساں کرنے کے جرم میں 10 سال 6 ماہ قید کی سزا سنا دی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کی ساؤتھ وارک کراؤن کورٹ کے جج جوئل